• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان امریکی حریف کے خلاف کامیاب

شائع December 14, 2014

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان امریکا کے ڈیون الیگزینڈر کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر اپنے کیرئیر میں ایک اور فتح درج کرالی ہے۔

امریکی شہر لاس ویگاس میں ہفتہ کی شب ہونے والے اس مقابلے میں عامر خان نے پوائنٹس کی بنیاد پر فتح حاصل کی۔

تبصرے (1) بند ہیں

Nadeem Dec 15, 2014 06:22am
مبارک ہو