• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

لکس اسٹائل ایوارڈز 2014 کے فاتحین

تیرہویں لکس اسٹائل ایوارڈز 2014 کی تقریب دوپہر کو شروع ہوئی اور بعد میں کامیاب افراد کا اعلان اور پھر ہائی ٹی کا انعقاد ہوا۔

لکس اسٹائل ایوارڈ کے فاتحین کا ایک گروپ فوٹو — ماہ جبین منکانی فوٹو

صنم سعید نے 'زندگی گلزار ہے' کے لیے بیسٹ ٹی وی (سیٹلائٹ) اداکارہ کا ایوارڈ جیتا — یمنیٰ رفیع فوٹو

فواد خان نے 'زندگی گلزار ہے' کے لیے بیسٹ ٹی وی (سیٹلائٹ) اداکار کا ایوارڈ جیتا — ماہ جبین منکانی فوٹو

احسن خان اور معراج الدین نے 'مرجائیں ہم تو کیا' کے لیے بیسٹ ٹی وی (ٹیریسٹیل) سیریل کا ایوارڈ اپنے نام کیا— یمنیٰ رفیع فوٹو

مہوش حیات اور یمینہ پیرزادہ 'پکچرڈ' کیلئے بیسٹ ٹی وی  (ٹیریسٹیل) اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہیں — ماہ جبین منکانی فوٹو

خرم پطرس نے 'زندہ بھاگ' کیلئے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا— یمنیٰ رفیع فوٹو

آمنہ شیخ نے 'سیڈلنگز' کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا— ماہ جبین منکانی فوٹو

آصف رضا میر 'داغ' کے لیے بیسٹ ٹی وی (سیٹلائٹ) سیریل کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے— یمنیٰ رفیع فوٹو

حسیب حسن ڈرامہ سیریل 'ننھی' کیلئے بیسٹ ڈائریکٹر کا ایوارڈ تھامے کھڑے ہیں— یمنیٰ رفیع فوٹو

بیسٹ البم کا ایوارڈ ' یاراں دی یاری' کیلئے رضوان علی کے نام رہا — یمنیٰ رفیع فوٹو

بہترین رائٹر کے ایوارڈ کی حقدار آمنہ مفتی 'الو برائے فروخت نہیں' پر لے اڑیں— یمنیٰ رفیع فوٹو

بیسٹ فیمیل ماڈل آف دی ایئر کا ایوارڈ سیبل چوہدری کو ملا— ماہ جبین منکانی فوٹو

مینو اور فرجاد 'زندہ بھاگ' کیلئے بیسٹ ڈائریکٹر کا ایوارڈ جیت سکے— ماہ جبین منکانی فوٹو

بیسٹ ہیئر اور میک اپ آرٹسٹ کا ایوارڈ نبیلا کو ملا— یمنیٰ رفیع فوٹو

بیسٹ میوزک ویڈیو ڈائریکٹر کا ایوارڈ ' بولے' پر یاسر جیسوال نے جیتا— یمنیٰ رفیع فوٹو

ثانیہ مسکاتیہ نے فیشن ڈیزائن میں اچیومنٹ ایوارڈ اپنے نام کیا— ماہ جبین منکانی فوٹو

ایمان احمد نے باڈی فوکس میں فیشن ڈیزان اچیومنٹ ایوارڈ جیتا  — یمنیٰ رفیع فوٹو

فریحہ الطاف لکس اسٹائل ایوارڈز 2014 کے موقع پر پوز دیتے ہوئے — ماہ جبین منکانی فوٹو