بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کا پہلا دن
بنگلہ دیشی خواجہ سراؤں کی برادری کے اراکین نے حکومت کی جانب سے تیسری صنف تسلیم کیے جانے کے ایک سال پر پرائڈ پریڈ کا انعقاد کیا۔
بنگلہ دیش نے دس نومبر 2013 کو خواجہ سراؤں کو علیحدہ جنس تسلیم کرلیا تھا جس کو حقوق حاصل تھے جبکہ ان کی شناخت (مخنث) ہیجڑے کے طور پر تمام حکومتی دستاویز میں کی گئی۔