• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm

ایک نظر اسلام آباد پر

شائع September 24, 2014

اسلام آباد کے ڈی چوک میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کو 40 روز سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے لیکن دونوں جماعتوں کے چاہنے والوں کے جوش و خروش میں کمی واقع نہیں ہوئی۔

شاہراہِ دستور پر حکومت مخالف احتجاج رات کے وقت اپنے عروج پر ہوتا ہے اور دن میں مظاہرین اپنے روزمرہ کے کام نمٹانے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں، اس کے علاوہ اسلام آباد کی زندگی پر مختصر نظر ڈالتے ہیں۔

اسلام آباد میں جاری تحریک انصاف کے دھرنے کو 42 روز سے زیادہ گزر چکے ہیں تاہم حامیوں کا جوش رات میں عروج پر ہوتا ہے جبکہ دن میں وہ روز مرہ کاموں میں مصروف رہتے ہیں — آن لائن فوٹو

اسلام آباد کے انقلاب اسکول میں بیٹھے طلباء  پڑھائی کرنے میں مصروف ہیں — آن لائن فوٹو

اسلام آباد میں جاری حکومت مخالف تحریک میں مرد حضرات روٹیاں پکاتے ہوئے ، جنہیں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ڈیرے ڈالے لگ بھگ 42 روز ہوگئے ہیں — آئی این پی فوٹو

پاکستان عوامی تحریک کے سپورٹرز بھی کسی سے پیچھے نہیں ٹینٹ میں بیٹھے ایک دوسرے کو محظوظ کر رہے ہیں — آن لائن فوٹو

انقلاب مارچ کے سپورٹرز اپنے قائد کے خطاب کے دوران پُر جوش انداز میں — اے ایف پی فوٹو

چھابڑی فروش یہ شخص اپنے گاہک کا منتظر ہے — اے ایف پی فوٹو

اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی مناسبت سے مویشی منڈی سج گئی ہے جہاں جانوروں کی بڑی تعداد موجود ہے — اے پی فوٹو

اسلام آباد کے ایک بازار میں سبزی فروش اپنے گاہک سے بات کرتے ہوئے — اے پی پی فوٹو

مکئی فروخت کرنے والے اس شخص کا کہنا ہے کہ مہنگائی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے — اے پی پی فوٹو

اسلام آباد کے نواح میں واقع افغان ریفیوجی بستیوں کا ایک منظر — اے پی فوٹو

تبصرے (2) بند ہیں

Murtaza Moiz Sep 25, 2014 10:14am
why are we promoting them that much??? if they are gonna bring a change with anarchy, let them, why media is getting desperate???
Murtaza Moiz Sep 25, 2014 10:17am
there are other issues as well which needs to be addressed, kindly come out from TRP and think about the country first