• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:41pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:41pm
شائع September 21, 2014 اپ ڈیٹ September 22, 2014

پشاور چرچ حملوں کی یاد میں


اتوار کو پشاور کی مسیحی برادری نے آل سینٹ چرچ میں بائیس ستمبر، 2013 کو دو بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے لئے خصوصی عبادات کیں۔

پاکستان میں مسیحی برادری پر سب سے بڑے اس حملے میں تقریباً 127 افراد ہلاک جبکہ 250 زخمی ہوئے تھے۔

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے جڑے جنداللہ گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کی تاہم ٹی ٹی پی نے جنداللہ اور حملے سے لاتعلقی ظاہر کی۔ بائیس ستمبر کو ہلاک ہونے والوں کی پہلی برسی منائی جائے گی۔ تصاویر/ تحریر ظاہر شاہ شیرازی