• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

نیویارک کی حسینہ تیسری بار 'مس امریکا' منتخب

شائع September 15, 2014

امریکی ریاست نیو جرسی میں مس امریکا منتخب کرنے کی رنگا رنگ تقریب ہوئی، نیویارک سے تعلق رکھنے والی نئی حسینہ (کیرا کزنتسیو) تیسری مرتبہ تاج لے اڑیں، اس سے پہلے یہ اعزاز ہندوستانی نژاد امریکی شہری نینا داولری کے پاس تھا۔

نیوجرسی میں مس امریکہ دو ہزار پندرہ کا اعزاز (کیرا کزنتسیو) کے نام رہا  — اے پی فوٹو

مس امریکا کا  کا اعلان ہوا تو  کیرا کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا  — اے پی فوٹو

فائنل راؤنڈ میں پہنچنے والی حسیناؤں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا  — اے پی فوٹو

تقریب میں دلچسپ پپٹ شو بھی توجہ کا مرکز رہے  — اے پی فوٹو

جبکہ ڈانس کی دھماکے دار پرفارمنس نے میلہ ہی لوٹ لیا  — اے پی فوٹو

میسا چسٹیس کی لورین ٹیلنٹ پورشن کے دوران پیانو پرفارمنس دیتے ہوئے  — اے پی فوٹو

نئی مس امریکہ کیرا، ٹیلنٹ پورشن کے دوران پرفارمنس دیتے ہوئے — اے پی فوٹو

مقابلے میں امریکا کی پچاس ریاستوں سے منتخب ہونے والی حسیناؤں نے نئی مس امریکا کو مبارکباد دی  — اے پی فوٹو

مس امریکا کا تاج تیسری مرتبہ نیو یارک کی حسینہ  کیرا کزنتسیو کے حصے میں آیا اس سے پہلے یہ اعزاز ہندوستانی نژاد امریکی شہری نینا داولری کے پاس تھا — اے پی فوٹو