• KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
  • KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am

چمن کے ہندوؤں کی پر امن زندگی

شائع August 26, 2014

بلوچستان کا سرحدی شہر چمن، جو پاکستان کو افغان صوبے قندھار کے علاقے سپن بولدک سے ملاتا ہے، چمن کا نام ایک معروف پھلوں کے ہندو تاجر چمن داس پر رکھا گیا، جو تقسیم ہند سے پہلے یہاں رہتے تھے، اس زمانے میں تین سے چار ہزار ہندو برادری کے افراد یہاں مقیم تھے اور اب تک یہاں کسی قسم کا مذہبی تصادم دیکھنے میں نہیں آیا۔ چمن کی ہندو برادری تجارت پیشہ ہیں اور پر امن انداز سے زندگی گزار رہے ہیں، گزشتہ ہفتے یہاں جنماشٹمی بھی منایا گیا، ہندو عقیدت مند یہ تہوار اپنے بھگوان کرشن کی پیدائش پر مناتے ہیں۔ تصاویر: مطیع اللہ اچکزئی

چمن کی ہندو برادری تجارت پیشہ ہیں اور پر امن انداز سے زندگی گزار رہے ہیں۔
چمن کی ہندو برادری تجارت پیشہ ہیں اور پر امن انداز سے زندگی گزار رہے ہیں۔
سری سناتن دھرم سبھا میں ایک شخص سیڑھیاں چڑھتے ہوئے۔
سری سناتن دھرم سبھا میں ایک شخص سیڑھیاں چڑھتے ہوئے۔
سری سناتن دھرم سبھا کا ایک منظر۔
سری سناتن دھرم سبھا کا ایک منظر۔
چمن ٹاؤن میں نئے ہندو مندر کی تعمیر کے بعد پرانے مندر کو کمیونٹی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
چمن ٹاؤن میں نئے ہندو مندر کی تعمیر کے بعد پرانے مندر کو کمیونٹی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
تولارم روڈ کی سڑک کا ایک منظر، جس کا نام حال ہی میں عبد الستار روڈ رکھا گیا ہے۔
تولارم روڈ کی سڑک کا ایک منظر، جس کا نام حال ہی میں عبد الستار روڈ رکھا گیا ہے۔
رام چندر بازار کا ایک منظر۔
رام چندر بازار کا ایک منظر۔
نوجوان لڑکوں کا ایک گروپ جنماشٹمی کے موقع پر ڈانڈیاں کھیلتے ہوئے۔
نوجوان لڑکوں کا ایک گروپ جنماشٹمی کے موقع پر ڈانڈیاں کھیلتے ہوئے۔
ہندو عقیدت مند جنماشٹمی کے موقع پر پراتنا کرتے ہوئے۔
ہندو عقیدت مند جنماشٹمی کے موقع پر پراتنا کرتے ہوئے۔
چمن کے ایک مندر میں کرشن کا روپ دھارے ایک بچہ، جبکہ باقی اس کے گرد حلقہ بنائے بچیاں موجود ہیں۔
چمن کے ایک مندر میں کرشن کا روپ دھارے ایک بچہ، جبکہ باقی اس کے گرد حلقہ بنائے بچیاں موجود ہیں۔
ایک ہندو اپنی مذہبی کتاب سے فیسٹیول کے موقع پر پڑھائی کر رہا ہے۔
ایک ہندو اپنی مذہبی کتاب سے فیسٹیول کے موقع پر پڑھائی کر رہا ہے۔
اس دن کے حوالے سے بھجن کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے، پیانو پر ایک شخص میوزک دے رہا ہے۔
اس دن کے حوالے سے بھجن کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے، پیانو پر ایک شخص میوزک دے رہا ہے۔
ہندو عقیدت مند عبادت کرتے ہوئے۔
ہندو عقیدت مند عبادت کرتے ہوئے۔
جنماشٹمی کے موقع پر عبادت میں مشغول ایک اور شخص۔
جنماشٹمی کے موقع پر عبادت میں مشغول ایک اور شخص۔
چمن کے ایک مندر میں یہ خاتون اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے پراتنا (عبادت) کر رہی ہے۔
چمن کے ایک مندر میں یہ خاتون اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے پراتنا (عبادت) کر رہی ہے۔

تبصرے (3) بند ہیں

Nadeem Aug 26, 2014 07:23pm
apko ye khabar deni he nahi chaheye thee...ab finta pawar log wahan pohnch jayengey
Khurram Aziz Aug 26, 2014 11:39pm
In few of the pictures, its Sikhism... I believe. the guy reading some of their sacred book is written in Punjabi. Also, the women is sitting in front of the picture of Guru Nanak.
Vidhaninersinghdas Aug 27, 2014 01:37pm
@Khurram Aziz: yes you are right. SIndhi Hindues worship Guru Nanak