• KHI: Fajr 5:44am Sunrise 7:00am
  • LHR: Fajr 5:15am Sunrise 6:36am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:43am
  • KHI: Fajr 5:44am Sunrise 7:00am
  • LHR: Fajr 5:15am Sunrise 6:36am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:43am

کشمیری جھیل پر ایک نیا تنازعہ

شائع August 12, 2014

کونسرنگ کشمیر میں ایک نئے تنازعے کا باعث بن رہی ہے، یہ تنازعہ اس وقت ابھرا جب کشمیری پنڈتوں کے ایک گروپ نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں کونسرنگ جھیل پر سالانہ یاترا کی اجازت دی جائے۔

جس کی مقامی افراد اور آزادی کا مطالبہ کرنے والی سیاسی جماعتوں کی جانب سے مخالفت کی جا رہی ہے۔ یہ جھیل جنوبی کشمیر میں پانی کی فراہمی کا اہم ترین ذریعہ ہے۔

کشمیری سول سوسائٹی نے بھی کشمیری پنڈتوں کے مطالبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہندوستان کی کشمیر میں ثقافتی جارحیت کا ایک اور ثبوت ہے۔ تصاویر: حاذق قادری

کونسرنگ ہندوستان کے زیر قبضہ ضلع کولگام کے پیر پنجال نامی پہاڑی سلسلے کی بلندی پر واقع جھیل ہے — حاذق قادری
کونسرنگ ہندوستان کے زیر قبضہ ضلع کولگام کے پیر پنجال نامی پہاڑی سلسلے کی بلندی پر واقع جھیل ہے — حاذق قادری