سب سے روشن چاند
رائٹرز
شائع
August 11, 2014
چاند کے زمین پر اتر آنے کو شاعر کا تخیل کہتے ہیں لیکن جو لوگ سچ مچ چاند سے محبت کرتے ہیں ان کے لئے اسے انتہائی قریب سے دیکھنے کا موقع کسی نعمت سے کم نہیں تھا، دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سپر مون کا نظارہ کیا گیا۔




















