• KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
  • KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am

غباروں سے سجا آسمان

شائع August 9, 2014

انگلینڈ کے شہر برسٹل میں رنگا رنگ انٹر نیشنل بیلون فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے جو چار روز تک جاری رہے گا۔ توقع ہے کہ فیسٹیول میں تقریباً ایک سو بیلون کلبوں کے 150 سے زائد دلکش اور چھوٹے بڑے غبارے فضا میں نظر آئیں گے۔

توقع کی جا رہی ہے کہ فیسٹیول میں پانچ لاکھ افراد کے آنے کی توقع ہے — رائٹرز فوٹو

اس سالانہ فیسٹول میں دنیا بھر سے آئے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے — رائٹرز فوٹو

بارش کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے، آنے والوں نے غباروں میں بیٹھ کر فضاء کی سیر بھی کی — رائٹرز فوٹو

مختلف اشکال کے رنگین غباروں سے آسمان سج گیا — رائٹرز فوٹو

لوگوں کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے بڑے غباروں کو قریب سے دیکھنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے — رائٹرز فوٹو

فضاء میں اڑتے رنگین غباروں نے دلفریب نظارہ پیش کیا — رائٹرز فوٹو

منتظمین کا کہنا ہے کہ فیسٹیول میں پانچ لاکھ افراد کے آنے کی توقع ہے — رائٹرز فوٹو

اس موقع پر تماشائیوں نے ٹیموں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی — رائٹرز فوٹو

ایک شخص غبارے کو اڑانے کے لیے اس کی تیاری کر رہا ہے — رائٹرز فوٹو