• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm

اسلام آباد: زندگی کا ایک اور پہلو

شائع August 8, 2014

تین دہائیوں سے زائد عرصے سے پاکستان دنیا میں مہاجروں کی میزبانی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور یہاں لاکھوں افغان شہری مقیم ہیں، جو اپنے آبائی وطن میں خانہ جنگی کے باعث گھر بار چھوڑ کر یہاں منتقل ہوئے۔

سن 2002 میں افغانستان پر امریکی حملے کے بعد سے اب تک 38 لاکھ افغانی اپنے آبائی وطن واپس جا چکے ہیں، مگر ابھی ہزاروں افراد بنیادی سہولیات سے محروم علاقوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔

اسلام آباد میں کئی ایک افغان بستیاں ایسی ہیں جہاں کے رہائشیوں کو یہ یقین نہیں ہوتا کہ وہ شام کو اپنے بچوں کیلئے کوئی خوراک لے جاسکیں گے یا نہیں — اے پی فوٹو

یہ بچے اس وقت مچھلیاں پکڑنے کی کوشش میں مگن ہیں — اے پی فوٹو

اسلام آباد کے مضافات میں واقع غریب بستی میں مقیم افغان درزی  ہنسی مذاق کر رہے ہیں  — اے پی فوٹو

اوس، بھوک اور مفلسی کے مختلف رنگ  — اے پی فوٹو

گرمی سے بیزار ہو کر یہ بچہ بستی کے قریب ہی موجود تالاب میں نہا رہا ہے ان کے لیے یہی سوئمنگ پول ہے — اے پی فوٹو

اپنے ارد گرد سے بے نیاز یہ بچے اپنے گھر کے باہر بیٹھے ہوئے ہیں — اے پی فوٹو

پرسکون اور خوبصورت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہر شخص رہائش کا خواہشمند ہے لیکن اس کے اطراف میں کچی آبادیاں ایک ایسی دنیا کا منظر پیش کرتی ہیں جہاں زندگی مشکل اور روزی کا حصول مشکل تر ہے — اے پی فوٹو

کچھ لڑکیاں پانی کی بالٹی اٹھائے اپنے گھروں کو جا رہی ہیں — اے پی فوٹو

یہ بچے پانی کے کین لیے پہیوں والی گاڑی کو دھکا لگائے جا رہے ہیں — اے پی فوٹو

دن بھر کی مزدوری کے شام ڈھلتے ہی یہ افراد نیند کے آغوش میں چلے جاتے ہیں — اے پی فوٹو