بھوکی روحوں کا تہوار
بدھسٹ مذہی عقائد کے مطابق چینی قمری کیلنڈر کے ساتویں مہینے میں ملائیشیا، تائیوان، اور سنگاپور جیسے ممالک میں بھوکی روحوں کا تہوار منایا جاتا ہے۔
مقامی لوگوں کا عقیدہ ہے کہ رواں ماہ جہنم کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور فوت ہو جانے والے لوگوں کی روحیں اپنے پیاروں سے ملنے واپس آتی ہیں۔















