• KHI: Asr 5:02pm Maghrib 6:47pm
  • LHR: Asr 4:34pm Maghrib 6:19pm
  • ISB: Asr 4:39pm Maghrib 6:25pm
  • KHI: Asr 5:02pm Maghrib 6:47pm
  • LHR: Asr 4:34pm Maghrib 6:19pm
  • ISB: Asr 4:39pm Maghrib 6:25pm
شائع December 7, 2016 اپ ڈیٹ December 7, 2017

جنید جمشید: پاپ میوزک سے تبلیغی جماعت تک


گزشتہ سال پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) کے چترال سے اسلام آباد آنے والے مسافر طیارے کے حادثے میں پاکستان کی معروف شخصیت جنید جمشید بھی دیگر 47 افراد کے ہمراہ جاں بحق ہوئے تھے۔

شوبز کی چکا چوند کو خیرباد کہہ کر اپنی زندگی اسلام کے لئے وقف کردینے والے اسٹار جند جمشید کی ناگہانی موت نے دنیا بھر میں ان کے پرستاروں کو سوگوار کیا۔

مزید پڑھیں: چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے طیارہ گر کر تباہ

جنید جمشید نے گلوکاری کے شعبے سے آغاز کرکے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت حاصل کی اور بعد ازاں ان کا رجحان مذہب کی جانب ہوگیا اور وہ تبلیغی جماعت کا حصہ بن گئے اور گلوکاری کو ترک کردیا۔

آج ان کے انتقال کو پورا ایک سال مکمل ہوچکا ہے، ان کی زندگی کے سفر کی تصویری جھلکیاں پیش کی جارہی ہیں۔

تبصرے (14) بند ہیں

Qamar Iqbal Aug 02, 2014 04:40pm
Dear team, can you tell who is the writer of this and what the writer want to explain from this writing?
Dr. Rehan Anjum Aug 02, 2014 11:12pm
Munafikat ki kitab parh kar muhabatoun k nisab likhna Buhat khathan hay khizan ke mathy pay dastan-e-gulab likhna
kashif Aug 03, 2014 12:25pm
@Dr. Rehan Anjum: Three STAR for your comments.
Read All Comments