• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
۔ —رائٹرز فوٹو
۔ —رائٹرز فوٹو
شائع July 31, 2014 اپ ڈیٹ August 1, 2014

پنجاب میں کان کنوں کی زندگی پر ایک نظر


پنجاب کے ضلع چکوال کی یونین کونسل چو آسیدن شاہ میں واقع کوئلہ کی کانوں میں مزدور کوئلہ کو توڑنے اور چھوٹے ٹکڑے کرنے کے بعد گدھوں پر لاد کر باہر لاتے ہیں۔

نجی ٹھیکیداروں کے لیے کام کرنے والی چار کان کنوں کی ٹیم روزانہ ایک ٹن کوئلہ نکال لیتی ہے اور اس کے عوض انہیں تقریباً ایک ہزار روپے ملتے ہیں جو وہ آپس میں بانٹ لیے جاتے ہیں۔

یہاں مزدوری کرنے والے زیادہ تر کان کنوں کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔

کان کن کام کے دوران وقفے میں پانی پی رہے ہیں۔
کان کن کام کے دوران وقفے میں پانی پی رہے ہیں۔
چو آ سیدن شاہ میں واقع کوئلے کی کانوں کا ایک بیرونی منظر۔
چو آ سیدن شاہ میں واقع کوئلے کی کانوں کا ایک بیرونی منظر۔
پچیس سالہ محمد اسماعیل کوئلہ نکالے ہوئے۔
پچیس سالہ محمد اسماعیل کوئلہ نکالے ہوئے۔
ایک کان کن اپنے ماتھے سے پسینہ صاف کر رہا ہے۔
ایک کان کن اپنے ماتھے سے پسینہ صاف کر رہا ہے۔
کوئلہ نکالتے ہوئے مزدور کے  ہاتھوں پر لگی مٹی۔
کوئلہ نکالتے ہوئے مزدور کے ہاتھوں پر لگی مٹی۔
ایک کان کن تنگ اور چھوٹی سی سرنگ سے گدھے پر لدا کوئلہ باہر لا رہا ہے۔
ایک کان کن تنگ اور چھوٹی سی سرنگ سے گدھے پر لدا کوئلہ باہر لا رہا ہے۔
کان کے داخلی راستہ پر گدھے کھڑے ہیں۔
کان کے داخلی راستہ پر گدھے کھڑے ہیں۔
 گدھوں پر لدا کوئلہ نیچے اتارا جا رہا ہے۔
گدھوں پر لدا کوئلہ نیچے اتارا جا رہا ہے۔
مزدور کان سے نکالا گیا کوئلہ ٹرک پر لوڈ کر رہے ہیں۔
مزدور کان سے نکالا گیا کوئلہ ٹرک پر لوڈ کر رہے ہیں۔
ٹرک کے ذریعے کوئلہ  مختلف علاقوں میں بھیجا جاتا ہے۔
ٹرک کے ذریعے کوئلہ مختلف علاقوں میں بھیجا جاتا ہے۔
تصویر کے لیے کان کنوں کا ایک انداز۔
تصویر کے لیے کان کنوں کا ایک انداز۔
اپنی عمر چودہ سال بتانے والے سمیع اللہ کان کنی کا مشاہدہ  کر رہا ہے۔
اپنی عمر چودہ سال بتانے والے سمیع اللہ کان کنی کا مشاہدہ کر رہا ہے۔
کام مکمل کرنے کے بعد سمیع اللہ چائے بناتے ہیں۔
کام مکمل کرنے کے بعد سمیع اللہ چائے بناتے ہیں۔
سمیع اللہ برتن دھوتے ہوئے۔
سمیع اللہ برتن دھوتے ہوئے۔
سمیع اللہ اپنے چچا کے نہانے کے لیے پانی لا رہے ہیں۔
سمیع اللہ اپنے چچا کے نہانے کے لیے پانی لا رہے ہیں۔
مزدور کرکٹ کھیلتے ہوئے۔
مزدور کرکٹ کھیلتے ہوئے۔
سمیع اللہ کان کے قریب اپنے ساتھیوں کو کرکٹ کھیلتا دیکھ رہے ہیں۔
سمیع اللہ کان کے قریب اپنے ساتھیوں کو کرکٹ کھیلتا دیکھ رہے ہیں۔
اپنی شفٹ ختم ہونے کے بعد پشتون کان کن اپنے لئے روٹی بنا رہے ہیں۔
اپنی شفٹ ختم ہونے کے بعد پشتون کان کن اپنے لئے روٹی بنا رہے ہیں۔
کان کن نماز ادا کرتے ہوئے۔
کان کن نماز ادا کرتے ہوئے۔
ایک مزدور اپنی شفٹ ختم ہونے کے بعد نہا رہا ہے۔
ایک مزدور اپنی شفٹ ختم ہونے کے بعد نہا رہا ہے۔
دن کے اختتام پر کان کن اپنے کمرے میں آرام کرتے ہوئے۔
دن کے اختتام پر کان کن اپنے کمرے میں آرام کرتے ہوئے۔
مزدور فارغ وقت میں ٹی وی دیکھتے ہوئے۔
مزدور فارغ وقت میں ٹی وی دیکھتے ہوئے۔

تبصرے (7) بند ہیں

Bin Yameen Aug 01, 2014 10:34am
Allah Allah.. Kitny Mushkil Hain Band E Mazdoor Ky Din Raat
Muhammad asif Aug 01, 2014 03:42pm
is mulk ko bhut bare inqilab ke zarorat he jo hum aur in gareebo ko in muskilat se nikale ALLAH karam farmaye
Muhammad asif Aug 01, 2014 03:43pm
@Bin Yameen: Tu qadir-e-mutlaq he mgar tere jahan me he talkh bhut banda-e-mazdoor ke ooqat
Altaf Hussain Aug 01, 2014 03:58pm
Bhot he mushkak kam hy
yawar zaidi Aug 01, 2014 10:32pm
Protographer's credits?
yawar zaidi Aug 01, 2014 10:33pm
Photographer's credits?
HASAN RAZA Aug 02, 2014 12:10pm
UNFORTUNATELY I BELONG TO THIS AREA.