• KHI: Maghrib 6:44pm Isha 8:00pm
  • LHR: Maghrib 6:15pm Isha 7:37pm
  • ISB: Maghrib 6:21pm Isha 7:44pm
  • KHI: Maghrib 6:44pm Isha 8:00pm
  • LHR: Maghrib 6:15pm Isha 7:37pm
  • ISB: Maghrib 6:21pm Isha 7:44pm

تین سالہ بچی کے ریپ کا ملزم گرفتار

شائع July 28, 2014
فائل فوٹو—۔
فائل فوٹو—۔

لاہور: لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں تین سالہ بچی کے ساتھ ریپ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کی ایک رپورٹ میں ایس پی عمر ورک کے حوالے سے بتایا گیا کہ ملزم متاثرہ بچی کا کزن ہے۔

یار رہے کہ ملزم نے چند روز قبل گرین ٹاؤن میں مذکورہ تین سالہ بچی کواغواء کرکےریپ کا نشانہ بنایا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 22 مارچ 2025
کارٹون : 21 مارچ 2025