• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

بولی وڈ حسیناؤں کے جلوے

شائع July 17, 2014 اپ ڈیٹ July 22, 2014

عید کے قریب آتے ہی جہاں ہر طرف گہما گہمی دکھائی دیتی ہے وہیں ہندوستان میں بھی نت نئے ملبوسات اور جیولری کے ساتھ فیشن ویک زور و شور سے جاری ہے، ماڈلز کی منفرد جیم اسٹونز اور روبی سے تیار کردہ جیولری کے ساتھ ریمپ پر واک نے لوگوں کی خوب داد وصول کی۔

ماڈلز نے ہندوستانی اور مغربی دونوں طرز کے ملبوسات زیب تن کیے ہوئے تھے جبکہ بولی وڈ اداکاروں کی شرکت نے شو کو چار چاند لگا دیے۔ ایک طرف روایتی بھاری بھر کم ساڑھی ہے تو دوسری جانب دلکش نیکلس پہنی سفید فراک میں ماڈل، ہر سو رنگ برنگے ملبوسات اور جیولری کو لوگوں نے خوب پسند کیا۔

دیا مرزا، امیشا پٹیل ، کالکی کولچن نے بھی ریمپ پر آکر جلوے لٹائے — اے ایف پی فوٹو

اس شو میں فلمی ہستیوں اور ماڈلز نے جیولری کے کئی بڑے اداروں اور ڈیزائنروں کے گہنے پہنے — اے ایف پی فوٹو

کونکنا بخشی ریمپ پر واک کرتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

یہ چار روزہ جیولری ویک آئندہ ہونے والے برائیڈل ویک کی تیاری ہے — اے ایف پی فوٹو

بولی وڈ کی خوبصورت اداکار شردھا کپور بھی شو کا حصہ بنیں — اے ایف پی فوٹو

جیولری کے اس شو میں ماڈرن زیورات اور دلہنوں کی جیولری کی نمائش کی گئی — اے ایف پی فوٹو

روینہ ٹنڈن بولی وڈ انڈسٹری سے تو غائب ہیں لیکن فیشن ویک کا حصہ ضرور بنتی ہیں — اے ایف پی فوٹو

کترینہ کیف سے مشابہت رکھنے والی خوبصورت اداکار زرین خان دلہن کے لباس میں لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں — اے ایف پی فوٹو

لیکن محفل بنی رنگین جب بے بی ڈول سنی لیون نے شاندار ملبوسات و زیوارت کے ساتھ ساتھ اپنی اداؤں سے دیکھنے والوں کو گھائل کیا — اے ایف پی فوٹو

جیولری فیشن ویک میں ماڈل مناسی موگہے نے گہنا جیولرز کے ماڈرن زیور پہنے — اے ایف پی فوٹو

اس ویک کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ شو خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے — اے ایف پی فوٹو

بولی وڈ اداکار لیزا رے جیولرز کے زیورات پہن کر ریمپ پر چلیں — اے ایف پی فوٹو

زویا افروز نے زیب تن کر رکھا تھا ہلکے اور گہرے رنگ کے امتزاج والا حسین لہنگا — اے ایف پی فوٹو

انڈیا انٹرنیشنل جیولری ویک میں بولی وڈ اداکار عمارہ دستور نے امر پالی جیولرز کے زیورات کی نمائش کی — اے ایف پی فوٹو

اس جیولری ویک میں مختلف ڈیزائنرز نے اپنی انگوٹھیاں، جھومر، ہار وغیرہ پیش کیے — اے ایف پی فوٹو

جبکہ نیہا دھوپیا نے دلہن کا روپ مکمل کرنے کیلئے ڈریس سے میچ کرتے زیوارت پہن کر ادائیں دکھائیں — اے ایف پی فوٹو

ایورگرین سری دیوی ہمیشہ کی طرح دلکش نظر آئیں — اے ایف پی فوٹو

شو میں ماڈلز قیمتی پتھروں اور ہیروں کے زیورات پہن کر ریمپ پر چلیں — اے ایف پی فوٹو