ورلڈ کپ 2014 کی بہترین تصاویر
فٹبال ورلڈکپ تو جرمنی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا مگر ماہرین نے اسے اب تک کا سب سے بہترین ایونٹ قرار دیا ہے، جبکہ 32 روز کے دوران اس کی رنگا رنگی نے پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب کھینچے رکھی، کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوجانے والے ایسے ہی چند مناظر یقیناً آپ کو بھی پسند آئیں گے۔