• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:19pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 5:12pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:19pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 5:12pm

ورلڈ کپ 2014 کی بہترین تصاویر

شائع July 14, 2014

فٹبال ورلڈکپ تو جرمنی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا مگر ماہرین نے اسے اب تک کا سب سے بہترین ایونٹ قرار دیا ہے، جبکہ 32 روز کے دوران اس کی رنگا رنگی نے پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب کھینچے رکھی، کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوجانے والے ایسے ہی چند مناظر یقیناً آپ کو بھی پسند آئیں گے۔

کولمبین پلیئرز یوروگوائے کے خلاف کھیلے گئے میچ کے سیکنڈ ہاف میں گول سکور کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

ہالینڈ نے دفاعی چیمپیئن سپین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول کی عبرتناک شکست سے دوچار کیا — اے ایف پی فوٹو

میکسیکو کی یہ فین اپنی ٹیم کی ہار پر غمزدہ ہے — رائٹرز فوٹو

برازیل اور کروشیا کے پلیئرز  میچ شروع ہونے سے قبل ترتیب وار کھڑے ہیں — اے ایف پی فوٹو

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب شاندار انداز سے ہوئی تھی جہاں دنیائے کھیل کی 32 ٹیموں نے اپنی قسمت آزمائی  — اے ایف پی فوٹو

الجیریا کے ہاتھوں شکست کے بعد جنوبی کورین شائقین افسردہ نظر آ رہے ہیں  — اے ایف پی فوٹو

ماراکانا سٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار — رائٹرز فوٹو

الجیرین پلیئر ربیق ہلیچے میچ کے دوران دوسرا گول کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

بیئریا ریو سٹیڈیم کا ایک  منظر — اے ایف پی فوٹو

کولمبین فین کی طرح دوسری ٹیموں کے شائقین بھی منفرد انداز میں سٹیڈیم کی شان بڑھاتے نظر آئے  — اے ایف پی فوٹو

ریوڈی جنیرو میں غروب آفتاب کے منظر کے ساتھ فٹبال پلیئر میچ کھیلتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

اطالوی فینز اٹلی اور کوسٹاریکا کے میچ کے دوران اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے  — اے ایف پی فوٹو

جرمنی اور پرتگال کے بیچ کھیلے جارہے میچ کے دوران پرتگالی شائقین کا پُر جوش انداز  — اے ایف پی فوٹو

ماراکانا سٹیڈیم کا ایک منظر  — اے ایف پی فوٹو

ارجنٹینا اور بوسنیا ہرزیگوینا کا میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم میں پہنچنے والے فین دلچسپ انداز میں  — اے ایف پی فوٹو

ریو ڈی جنیرو میں ایک فیسٹیول کے دوران  فیفا کے فین، مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے  — اے ایف پی فوٹو

برازیل کے سٹریٹ فٹبالرز میچ کھیلنے میں مگن ہیں  — اے ایف پی فوٹو

ایرانی کپتان جواد نیکونام ساؤ پولو کے گریوا گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن کے دوران پریکٹیس کرتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

ایمازونا ارینا کا ایک منظر  — اے ایف پی فوٹو

برازیل اور جرمنی کے فٹبال فینز کا اپنی اپنی ٹیم کے لیے وکٹری اسٹائل  — اے ایف پی فوٹو

ہالینڈ کے فینز میچ دیکھتے ہوئے  دلچسپ انداز میں  — اے ایف پی فوٹو

جنوبی کوریا کی سپورٹر ایک گھر کے باہر بنائے گئے کورین جھنڈے کو دیکھ رہی ہیں — رائٹرز فوٹو

جاپانی کھلاڑی میچ کے دوران آئیوری کوسٹ کے پلیئر کو گول کرنے سے روک رہے ہیں  — اے ایف پی فوٹو

میچ کے دوران شائقین کا پُر جوش انداز ٹیم کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے  — اے ایف پی فوٹو

برازیلین بچے کومبکو بیچ میں فٹبال کھیلتے ہوئے — رائٹرز فوٹو

برازیلین گول کیپر جولیو کیسر کوشیا سے کھیلے گئے میچ کے دوران  — اے ایف پی فوٹو

کروشین ٹیم کے شائقین اوپنگ میچ دیکھتے ہوئے جوشیلے انداز میں  — اے ایف پی فوٹو

جرمنی نے برازیل کے چھٹی مرتبہ عالمی فٹبال کپ جیتنے کا خواب بری طرح چکنا چور کر دیا — اے ایف پی فوٹو

اور بالاخر 12 جون 2014 سے شروع ہونے والا فیفا فٹبال ورلڈ کپ 13جولائی کو جرمنی کی فتح کے بعد اپنے اختتام کو پہنچا — اے ایف پی فوٹو