• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

رنگ برنگی مچھلیاں

شائع July 11, 2014

رنگ برنگی مچھلیاں یوں تو اپنی خوبصورتی کے باعث دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں لیکن جب یہ ایک ساتھ دیکھنے کا ملیں تو کہا ہی بات ہے۔

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ ہزار گولڈ فش کو رکھا گیا۔

خوبصورت مچھلیوں کے حسن کو چار چاند لگائے ایکوریمز پر پڑتی لال نیلی پیلی روشنیوں میں نایاب نسل کی مچھلیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں۔

گولڈ فش کا پانی میں تیرتے ایک خوبصورت انداز۔  اے ایف پی فوٹو

ایکوریم میں پانچ ہزار گولڈ فش کو قدرتی ماحول میں رکھا گیا۔  اے ایف پی فوٹو

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں انوکھا مچھلی گھر شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اے ایف پی فوٹو

گولڈ فش مشہور زمانہ پچھلی ہے جسے خاص طور پر خواتین اور بچے بہت پسند کرتے ہیں۔ اے ایف پی فوٹو

موسم گرما کا کیمونو ڈریس پہنی جاپانی خواتین گولڈ فش دیکھنے میں مگن ہیں۔ اے ایف پی فوٹو

گولڈ فش بہت خوبصورت، سخت جان اور جاذب نظر مچھلی ہے۔ اے ایف پی فوٹو

رنگ بر نگی مچھلیوں کے حسن کو چار چاند لگائے ایکوریمز پر پڑتی لال نیلی پیلی روشنیوں میں نایاب نسل کی مچھلیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں ۔ اے ایف پی فوٹو

مچھلیوں کا یہ جھرمٹ سمندر کی عکاسی کر رہا تھا۔  اے ایف پی فوٹو

شیشیے کے ایکیوریم میں رکھی، صاف ستھرے پانی میں تیرتی خوب صورت رنگوں والی رنگ برنگی چھوٹی بڑی مچھلیاں، دیکھنے میں نہایت ہی خوب صورت معلوم ہوتی ہیں۔ اے ایف پی فوٹو