• KHI: Maghrib 6:04pm Isha 7:24pm
  • LHR: Maghrib 5:21pm Isha 6:47pm
  • ISB: Maghrib 5:22pm Isha 6:49pm
  • KHI: Maghrib 6:04pm Isha 7:24pm
  • LHR: Maghrib 5:21pm Isha 6:47pm
  • ISB: Maghrib 5:22pm Isha 6:49pm

ہالی وڈ کی ممکنہ کامیاب فلمیں

شائع July 5, 2014

سال 2014 کے چھ ماہ تو گزر گئے تاہم اس عرصے کے دوران ہالی وڈ میں 'دی گرینڈ بداپسٹ ہوٹل، ایج آف ٹومارو، دی فالٹ ان آر اسٹار، نیبرز اور 22 جمپ اسٹریٹ' جیسی فلمیں تو سامنے آئیں مگر بیشتر سے وابستہ توقعات پوری نہ ہوسکیں۔

تاہم اگلے چھ ماہ میں کچھ بہت زبردست فلمیں سامنے آنے والی ہیں جن میں سے ہم نے ان دس کا انتخاب کیا ہے۔

اینی — انیس دسمبر: اینی ایک میوزیکل فلم ہے جس کو دیکھنا کافی پُر لطف ثابت ہوگا۔ رائٹرز فوٹو

برڈ مین  —سترہ اکتوبر: یہ واحد ہالی وڈ فلم ہے جسے ایک ہی بار مسلسل شوٹ کر کے فلمبند کیا گیا ہے۔ اے پی فوٹو

ان ٹو دی ووڈز—  پچیس دسمبر: میرل اسٹریپ کی اداکاری سے سجی اس فلم کا لوگوں کو کافی انتظار ہے۔ رائٹرز فوٹو

ڈان آف دی پلینٹ آف دی ایپس — گیارہ جولائی: اس فلم کو سپیل برگ کی ماضی کی فلم 'پلینٹ آف دی ایپس' سے جوڑ دیا گیا ہے، جس کا نتیجہ واقع بہت زبردست نکلنے کا امکان ہے۔ سکرین شاٹ

گارجینز آف دی گلیکسی — یکم اگست: ایک اور سپیر ہیرو فلم آ رہی ہے، جیمز گون کی یہ فلم دکھنے میں ایک غیر معمولی، مہنگی، وائلڈ اور خطرہ ہے، تاہم اچھی بات یہ ہے کہ مارول کا نام کافی بکتا ہے تو اس فلم کے بھی کامیاب ہونے کے کافی امکانات ہیں۔ اے پی فوٹو

دی گیور — پندرہ اگست: میرل اسٹریپ کی شخصیت کو انوکھے انداز میں پیش کیا جانا شائقین کے انتظار کو بڑھا رہا ہے۔ سکرین شاٹ

دس از ویئر آئی لیو یو — 19 ستمبر: جوناتھن ٹروپر نے شان لیوی کی فلم کے لیے اپنے ہی مقبول ناول کا انتخاب کیا ہے، مگر اس کی خاص بات اس کی سٹار کاسٹ ہے، جس میں ٹینا فے، ایڈم ڈرائیور، جیسن بیٹمین، کونی بریٹین، جین فونڈا، کورے اسٹول اور روز بائرن قابلِ ذکر ہیں۔ رائٹرز فوٹو

گون گرل — 3 اکتوبر: ڈیوڈ فنیچر، بین ایفلک، گیلان فلین جیسے اداکار جس فلم میں ہوں اس کے بارے میں لوگ پُر جوش کیوں نہیں ہوں گے؟
سکرین شاٹ
گون گرل — 3 اکتوبر: ڈیوڈ فنیچر، بین ایفلک، گیلان فلین جیسے اداکار جس فلم میں ہوں اس کے بارے میں لوگ پُر جوش کیوں نہیں ہوں گے؟ سکرین شاٹ
فوکس کیچر — 14 نومبر: توقع ہے کہ اس فلم کے ذریعے چیننگ ٹیٹم آسکر کے لیے نامزد ہو ہی جائیں گے۔ اے ایف پی فوٹو

اَن بروکن — پچیس دسمبر: انجلینا جولی جس فلم میں ہوں اس کا انتظار کس کو نہیں ہوتا ہے۔ اے ایف پی فوٹو