• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am

‫کوئٹہ کا لاجواب فوٹو سٹوڈیو

شائع July 5, 2014

کوئٹہ کو مرکزی میڈیا میں اکثر منفی انداز میں پیش کیا جاتا ہے، مگر حقیقت تو یہ ہے کہ ہم اس بات کو بھول جاتے ہیں کہ وہاں کی روزمرہ کی زندگی بھی معمول کے مطابق چلتی ہے اور لوگوں کو روزگار کے لیے دیگر شہروں کے رہائشیوں کی طرح ہی جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔

تقی ہزارہ کوئٹہ کے مرکز میں واقع میزان چوک میں ایک چھوٹے مگر کلر فُل فوٹو اسٹوڈیو کے مالک ہیں، اس کی دیواریں رنگا رنگ تصاویر سے سجی نظر آتی ہیں۔

تقی فوٹو شاپ سافٹ ویئر کے ماہر ہیں اور اپنے صارفین کی تصاویر میں دلچسپ تبدیلیاں کرتے ہیں، ان کا کمپیوٹر ان کی ڈیزائن کردہ تصاویر کی سافٹ کاپیز سے بھرا ہوا ہے، صارف ان کے ہمراہ بیٹھ کر اپنی مرضی کے انداز کی تصویریں بنواتا ہے۔

تقی فوٹو سٹوڈیو۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی فوٹو سٹوڈیو۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی کے کام کو ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی کے کام کو ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی اپنے صارفین کی تصاویر میں دلچسپ تبدیلیاں کرتے ہیں۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی اپنے صارفین کی تصاویر میں دلچسپ تبدیلیاں کرتے ہیں۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی ہزارہ اپنے سٹوڈیو میں کام کرتے ہوئے۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی ہزارہ اپنے سٹوڈیو میں کام کرتے ہوئے۔ فوٹو دانیال شاہ
صارف کی پسند کے مطابق بے نظیر بھٹو کے ساتھ بنائی گئی تصویر ۔ فوٹو دانیال شاہ
صارف کی پسند کے مطابق بے نظیر بھٹو کے ساتھ بنائی گئی تصویر ۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی ہزارہ تصویر پر کام کرتے ہوئے کسٹمر کی رائے لے رہے ہیں۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی ہزارہ تصویر پر کام کرتے ہوئے کسٹمر کی رائے لے رہے ہیں۔ فوٹو دانیال شاہ
کسٹمر کی شاہد آفریدی کے ساتھ بنائی گئی تصویر کا ایک سیمپل۔ فوٹو دانیال شاہ
کسٹمر کی شاہد آفریدی کے ساتھ بنائی گئی تصویر کا ایک سیمپل۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی ایک کسٹمر کی تصویر لیتے ہوئے۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی ایک کسٹمر کی تصویر لیتے ہوئے۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی کی بنائی گئیں تصاویر کا ایک منظر۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی کی بنائی گئیں تصاویر کا ایک منظر۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی ہزارہ جیسا ایک اور فوٹو سٹوڈیو۔ فوٹو دانیال شاہ
تقی ہزارہ جیسا ایک اور فوٹو سٹوڈیو۔ فوٹو دانیال شاہ