• KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

ورلڈ ٹیم اسنوکرچیمپئین شپ،فائنل میں پاکستان کو شکست

شائع June 29, 2014
فائل فوٹو
فائل فوٹو

شرم الشیخ : مصر میں ہونیوالی ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میں ہانگ کانگ نے دفاعی چیمپئین پاکستان کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا

مصر کے شہر شرم الشیخ میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئین شپ کے فائنل میں محمد آصف اور محمدسجاد پر مشتمل پاکستان کی ٹیم کا مقابہ لی چن وائی اور فنگ وک وائی پر مشتمل ہانگ کانگ کی ٹیم سے ہوا ۔

کوارٹرفائنل میں بھارت اور سیمی فائنل میں ایران کی مضبوط ٹیموں کو شکست دینی والی پاکستانی ٹیم فائنل میں توقعات پر پورا نہ اترسکی ۔

ہانگ کانگ نے بیسٹ آف نائن فریمز پر مشتمل فائنل تین کے مقابلے میں پانچ فریمز سے جیت کر ایونٹ اپنے نام کرلیا ۔

تبصرے (1) بند ہیں

sheikh Ehsan ur Rehman Jun 30, 2014 04:30am
helloooooo today was gr8 day for costarica & netherland

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024