• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

تاریخ کی بڑی ٹیکنالوجی ڈیلز

شائع May 30, 2014

حال ہی میں ایپل نے تین ارب ڈالرز میں بیٹس میوزک اور بیٹس الیکٹرانک کو خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اسے سب سے بڑی خریداریوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔

ہم یہاں امریکا میں ہوئی کچھ ایسی بڑی ٹیکنالوجی ڈیلز پر نظر دوڑا رہے ہیں۔

اگست، 2011: ہیولٹ پیکارڈ - آٹونومی ڈیل
تاریخ کے بڑے معاہدوں میں ایک مرتبہ پھر ایچ پی کا نام اس وقت سامنے آیا جب اس نے برطانوی انٹرپرائز سافٹ ویئر کی20 آٹونومی کو 10.24 ارب ڈالرز میں خریدا۔تاہم بعد میں ایچ پی کےآٹونومی کے خلاف بےضابطگیوں کے الزامات پر امریکی حکام نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ انٹرنیٹ فوٹو
اگست، 2011: ہیولٹ پیکارڈ - آٹونومی ڈیل تاریخ کے بڑے معاہدوں میں ایک مرتبہ پھر ایچ پی کا نام اس وقت سامنے آیا جب اس نے برطانوی انٹرپرائز سافٹ ویئر کی20 آٹونومی کو 10.24 ارب ڈالرز میں خریدا۔تاہم بعد میں ایچ پی کےآٹونومی کے خلاف بےضابطگیوں کے الزامات پر امریکی حکام نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ انٹرنیٹ فوٹو
اکتوبر، 2006: گوگل – یو ٹیوب ڈیل —
گوگل نے اکتوبر 2006 میں یوٹیوب کے بانیوں سٹیو چین اور چیڈ ہرلے سے آن لائن وڈیو پلیٹ فارم کو خرید لیا۔اے ایف پی فوٹو
اکتوبر، 2006: گوگل – یو ٹیوب ڈیل — گوگل نے اکتوبر 2006 میں یوٹیوب کے بانیوں سٹیو چین اور چیڈ ہرلے سے آن لائن وڈیو پلیٹ فارم کو خرید لیا۔اے ایف پی فوٹو
مئی، 2007: مائیکرو سافٹ - ایکوانٹیو ڈیل —
مائیکروسافٹ نے ایک اور ڈیل میں آن لائن ایڈورٹائزنگ کمپنی ایکوانٹیو کو خرید لیا۔ انٹرنیٹ فوٹو
مئی، 2007: مائیکرو سافٹ - ایکوانٹیو ڈیل — مائیکروسافٹ نے ایک اور ڈیل میں آن لائن ایڈورٹائزنگ کمپنی ایکوانٹیو کو خرید لیا۔ انٹرنیٹ فوٹو
اگست، 2011: گوگل - موٹرولا موبیلٹی ڈیل
انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے سمارٹ فون کی مارکیٹ میں ایپل کو ٹکر دینے کے لیے موٹرولا کا ہینڈ سیٹ بزنس 12.5 ارب ڈالرز میں خریدا۔تاہم تین سال سے کچھ کم عرصے بعد گوگل نے موٹرولا کو چینی کمپنی لینوو کو محض 2.19 ارب ڈالرز میں بیچ دیا۔اے پی فوٹو
اگست، 2011: گوگل - موٹرولا موبیلٹی ڈیل انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے سمارٹ فون کی مارکیٹ میں ایپل کو ٹکر دینے کے لیے موٹرولا کا ہینڈ سیٹ بزنس 12.5 ارب ڈالرز میں خریدا۔تاہم تین سال سے کچھ کم عرصے بعد گوگل نے موٹرولا کو چینی کمپنی لینوو کو محض 2.19 ارب ڈالرز میں بیچ دیا۔اے پی فوٹو
اپریل، 2012: فیس بک – انسٹاگرام ڈیل— 
فیس بل نے سمارٹ فون کی مشہور فوٹو شیئرنگ سروس انسٹاگرام کو ایک ارب ڈالرز میں خرید لیا۔ وٹس ایپ ڈیل سے پہلےفیس بک کا یہ سب سے بڑا معاہدہ تھا۔اے ایف پی فوٹو
اپریل، 2012: فیس بک – انسٹاگرام ڈیل— فیس بل نے سمارٹ فون کی مشہور فوٹو شیئرنگ سروس انسٹاگرام کو ایک ارب ڈالرز میں خرید لیا۔ وٹس ایپ ڈیل سے پہلےفیس بک کا یہ سب سے بڑا معاہدہ تھا۔اے ایف پی فوٹو
فیس بک – آکالس ڈیل — 
فیس بک نے دو ارب ڈالرز میں ورچوئل ریالٹی ہیڈ گیئر کے پیچھے کار فرما نئی کمپنی آکالس کو خریدنے کا اعلان کیا۔ اے ایف پی
فیس بک – آکالس ڈیل — فیس بک نے دو ارب ڈالرز میں ورچوئل ریالٹی ہیڈ گیئر کے پیچھے کار فرما نئی کمپنی آکالس کو خریدنے کا اعلان کیا۔ اے ایف پی
ستمبر، 2013: مائیکروسافٹ - نوکیا  ڈیل — 
مائیکروسافٹ نے سمارٹ فون مارکیٹ میں اپنے حریفوں گوگل اور ایپل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہینڈ سیٹ کاروبار کے سابق لیڈرنوکیا کو 7.2 ارب ڈالرز میں خریدا۔اے ایف پی فوٹو
ستمبر، 2013: مائیکروسافٹ - نوکیا ڈیل — مائیکروسافٹ نے سمارٹ فون مارکیٹ میں اپنے حریفوں گوگل اور ایپل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہینڈ سیٹ کاروبار کے سابق لیڈرنوکیا کو 7.2 ارب ڈالرز میں خریدا۔اے ایف پی فوٹو
مئی، 2013: یاہو – ٹمبلرڈیل
گوگل کی سابق ایگزیکٹیو ماریسا میئر نے یاہو کی سی ای او بننے کے بعد کمپنی کی سب سے بڑی ڈیل میں  مشہور بلاگنگ پلیٹ فارم ٹمبلر کو 1.1 ارب ڈالرز میں خریدا۔ اے ایف پی فوٹو
مئی، 2013: یاہو – ٹمبلرڈیل گوگل کی سابق ایگزیکٹیو ماریسا میئر نے یاہو کی سی ای او بننے کے بعد کمپنی کی سب سے بڑی ڈیل میں مشہور بلاگنگ پلیٹ فارم ٹمبلر کو 1.1 ارب ڈالرز میں خریدا۔ اے ایف پی فوٹو
مارچ، 2008: گوگل – ڈبل کلک ڈبل —
انٹرنیٹ دیوتا نے 3.1 ارب ڈالرز میں آن لائن اشتہارات کی ٹریکنگ کرنے والی فرم ڈبل کلک کو خریدا۔اے ایف پی فوٹو
مارچ، 2008: گوگل – ڈبل کلک ڈبل — انٹرنیٹ دیوتا نے 3.1 ارب ڈالرز میں آن لائن اشتہارات کی ٹریکنگ کرنے والی فرم ڈبل کلک کو خریدا۔اے ایف پی فوٹو
اپریل، 2009: اوریکل - سن ڈیل  — 
امریکا میں سب سے بڑی بزنس سافٹ ویئر کمپنی نے مشکلات میں گھری سن مائیکرو سسٹمز اور اس کی پروگرامنگ لینگوئج جاوا کو 7.4 ارب ڈالرز میں خرید لیا۔رائٹرز فوٹو
اپریل، 2009: اوریکل - سن ڈیل — امریکا میں سب سے بڑی بزنس سافٹ ویئر کمپنی نے مشکلات میں گھری سن مائیکرو سسٹمز اور اس کی پروگرامنگ لینگوئج جاوا کو 7.4 ارب ڈالرز میں خرید لیا۔رائٹرز فوٹو
فروری، 2014: فیس بک -  وٹس ایپ ڈیل— 
سب سے بڑے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک  نے موبائل دنیا میں اپنے قدم مضبوط کرنے کے لیے انیس ارب ڈالرز میں سمارٹ فون پر پیغامات سروس وٹس ایپ کو  خریدا۔ تاہم، ریگولیٹرز نے ابھی تک اس ڈیل کو ہری جھنڈی نہیں دکھائی۔ اے ایف پی فوٹو
فروری، 2014: فیس بک - وٹس ایپ ڈیل— سب سے بڑے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے موبائل دنیا میں اپنے قدم مضبوط کرنے کے لیے انیس ارب ڈالرز میں سمارٹ فون پر پیغامات سروس وٹس ایپ کو خریدا۔ تاہم، ریگولیٹرز نے ابھی تک اس ڈیل کو ہری جھنڈی نہیں دکھائی۔ اے ایف پی فوٹو
جنوری، 2014: گوگل-نیسٹ لیب ڈیل —
کنزیومرالیکٹرانکس ہارڈویئر میں پیش قدمی کے طور پر گوگل 3.2 ارب ڈالرز مالیت کے ایک معاہدے میں سمارٹ تھرموسٹیٹ بنانے والی نیسٹ کو خرید رہا ہے۔اے پی فوٹو
جنوری، 2014: گوگل-نیسٹ لیب ڈیل — کنزیومرالیکٹرانکس ہارڈویئر میں پیش قدمی کے طور پر گوگل 3.2 ارب ڈالرز مالیت کے ایک معاہدے میں سمارٹ تھرموسٹیٹ بنانے والی نیسٹ کو خرید رہا ہے۔اے پی فوٹو
مئی، 2011: مائیکروکوسافٹ -سکائپ ڈیل
مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ پر آواز اور وڈیو کالز کی سب سے مشہور سروس سکائپ کو 8.5 ارب ڈالرز میں خریدا۔خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ کی تاریخ میں یہ سب سے بڑی ڈیل تھی۔انٹرنیٹ فوٹو
مئی، 2011: مائیکروکوسافٹ -سکائپ ڈیل مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ پر آواز اور وڈیو کالز کی سب سے مشہور سروس سکائپ کو 8.5 ارب ڈالرز میں خریدا۔خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ کی تاریخ میں یہ سب سے بڑی ڈیل تھی۔انٹرنیٹ فوٹو
ستمبر، 2001: ہیولٹ پیکارڈ - کومپیک ڈیل— 
امریکا میں ٹیکنالوجی کے ایک بڑے ادارے ہیولٹ پیکارڈ نے آئی بی ایم کا مقابلہ کرنے کے لیے کومپیک کمپیوٹرز کو پچیس ارب ڈالرز میں خرید ڈالا ۔ اے ایف پی فوٹو
ستمبر، 2001: ہیولٹ پیکارڈ - کومپیک ڈیل— امریکا میں ٹیکنالوجی کے ایک بڑے ادارے ہیولٹ پیکارڈ نے آئی بی ایم کا مقابلہ کرنے کے لیے کومپیک کمپیوٹرز کو پچیس ارب ڈالرز میں خرید ڈالا ۔ اے ایف پی فوٹو
جون، 2002: ایبے – پے پیل ڈیل
آن لائن نیلام گھر ایبے نے آن لائن ادائیگیوں کی کنیل پے پیل کو 1.5 ارب ڈالرز میں خریدا۔ اے ایف پی فوٹو
جون، 2002: ایبے – پے پیل ڈیل آن لائن نیلام گھر ایبے نے آن لائن ادائیگیوں کی کنیل پے پیل کو 1.5 ارب ڈالرز میں خریدا۔ اے ایف پی فوٹو