• KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
  • KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am

ڈیرہ اسماعیل خان سے چینی سیاح اغوا

شائع May 20, 2014
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان: لاہور سے بلوچستان جانے والے چینی سیاح کو دربان کے علاقے سے اغوا کر لیا گیا ہے۔

ذرائع نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ ہونگ زو ڈونگ نامی چینی سیاح لاہور سے کوئٹہ سفر کر رہے تھے کہ اسی دوران ڈی آئی خان کے علاقے دربان میں گراہ محمود کے قریب انہیں اغوا کر لیا گیا۔

سیکورٹی فورسز نے گراہ محمود کے علاقے سے ایک سائیکل برآمد کرتے ہوئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

ایک اعلیٰ پولیس آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ واقعہ دوپہر ڈھائی بجے کے قریب پیش آیا اور جائے وقوعہ کے قریب سے سیاح کا سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024