• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 4:47pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 4:47pm

پاکستان میں سرکاری اسکولوں کی خراب حالت

شائع May 3, 2014

پاکستان میں سرکاری اسکولوں کی صورتحال تیزی سے خراب ہورہی ہے جن میں بعض اسکولوں میں پینے کا صاف پانی، بجلی اور طالبعلموں کے بیٹھنے کے لیے فرنیچر جیسی بنیادی سہولیات تک موجود نہیں ہیں۔

ایسی صورتحال میں حکومت کو چاہئیے کہ وہ تعلیمی شعبے کی بہتری کے لیے مناسب اقدامات اُٹھائے تاکہ معاشرے میں جدید تعلیمی نظام فروغ پاسکے جس کی موجودہ حالات میں کافی ضرورت بھی ہے۔

ایسے ہی کچھ اسکول کراچی کے علاقے مدینہ کالونی میں بھی ہیں جن کو ان تصاویر میں دکھایا گیا ہے۔