• KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
  • KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am

دوسرا اسلام آباد ادبی میلہ اختتام پذیر

شائع April 28, 2014

اسلام آباد کے کشمیر ہائی وے پر واقع مارگلہ ہوٹل میں منعقدہ تین روزہ اسلام آباد فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا,۔

میلے میں برصغیر پاک و ہند کے 122 سے زائد ادیبوں، شعراء اور دانشوروں کے علاوہ 15 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔

ادبی میلے کے دوران 70 سے زائد منعقد کیے کئے مختلف سیشنز میں ادب، سیاست، زبان و بیان اور فنونِ لطیفہ کے حوالے سے معروف ملکی و غیر ملکی ادبی شخصیات نے تبادلۂ خیال کیا۔ تصاویر: عرفان حیدر

گلگت بلتستان میں شاعری پر’’ ارض شمال‘‘ کے حوالے سے مکالمہ کا انعقاد کیا گیا جس میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف شعرا جمشید دکھی، نذیر بلبل اور اسلم سحر نے شرکت کی۔

ایم ٹی وی سے مکہ تک کے عنوان سے معروف برطانوی صحافی کرسٹینا بیکر کے ساتھ مکالمہ بھی ادبی میلے کا ایک جز تھا جس میں انہوں نے اپنے تجربات سے حاضرین کو آگاہ کیا۔

بلال تنویر، عامر حسین، سبین جویری،  اور بینا شاہ شارٹ اسٹوریز کے موضوع پر بحث کرتے ہوئے۔

اس موقع پر ناپا سے تعلق رکھنے والے نوجوان ادارکاروں نے تعلیم بالغاں کے نام سے اصلاحی ڈرامہ بھی پیش کیا۔

حاضرین نے ادبی سیشنز اور بک اسٹالز میں خصوصی دلچسپی لی۔

سیشن شروع ہونے سے قبل مارگلہ ہوٹل میں حاضرین کا رش دیکھا جا سکتا ہے۔

پاکستان و ہندوستان  میں میگزین کلچر کے حوالے سے ایک مباحثہ کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں معروف انڈین دانشور شوبھا ڈی کے ہمراہ پاکستان کی آمنہ علی، مہوش امین اور حارث خلیق نے بھی شرکت کی۔

پاکستان کے معروف براڈ کاسٹر رضاعلی عابدی نے’’ اخبار سے ریڈیو تک‘‘ کے عنوان سے ایک پروگرام میں شرکت کی جس کی میزبانی کے فرائض مجاہد بریلوی نے ادا کیے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی مینیجنگ ڈائریکٹر امینہ سعیدی اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے۔

اصغر ندیم سید، مسعود اشعر، سرمد کھوسٹ اور زاہدہ حناء منٹو کی زندگی پر گفتگو کرتے ہوئے۔

اسلام آباد کے تیسرے اور آخری روز ایک سیشن میں میزبان راکی جمیل پینل میں شامل آصف نورانی، سلمان آصف اور تیمور رحمان کے ساتھ اردو شاعری کی مقبولیت پر گفتگو کر رہے ہیں۔

تبصرے (2) بند ہیں

Abid buneri Apr 29, 2014 10:33am
good news dawn news my lovly chinal and news paper and i love the dawn?
Kamran Khimani Apr 29, 2014 06:41pm
In seventh slide of Islamabad Literary festival, there are 4 people on the stage; 3 females and 1 male. He is Harris Khlique (and not Fasih Ahmed). Kindly rectify. Thanks,