• KHI: Zuhr 12:37pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 4:34pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:39pm
  • KHI: Zuhr 12:37pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 4:34pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:39pm

ایسٹر ایگز اور آرٹسٹ

شائع April 19, 2014

چیک ری پبلک میں مرغی اور ہنسوں کے انڈے مومی طریقے سے سجا کر ایگز آف دی ورلڈ نامی نمائش میں رکھا گیا ہے۔ جنوبی جرمنی کے شوابیک میوزیم میں ایسٹر انڈوں کی نمائش ہو رہی ہے، جس میں دنیا بھر سے آئے دس ہزار سے زائد انڈے رکھے ہیں۔

مسیحی برادری کا ایسٹر تہوار20 اپریل کو  منایا جائےگا لہٰذا اس سالانہ تہوار کومنانے کے لیے تیاریاں زور پکڑ چکی ہیں۔
مسیحی برادری کا ایسٹر تہوار20 اپریل کو منایا جائےگا لہٰذا اس سالانہ تہوار کومنانے کے لیے تیاریاں زور پکڑ چکی ہیں۔