• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

دنیا بھر میں 'بلڈ مون' کا نظارہ

شائع April 15, 2014 اپ ڈیٹ October 8, 2014

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج زمین، چاند، سورج اور مریخ کے بیک وقت ایک دوسرے کے سامنے آنے پر ’خونی چاند گرہن‘ پاکستان، آسٹریلیا، تسمانیہ اور ویلز سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔

اس دوران چاند کا رنگ نارنجی سے کتھئی اور پھر سرخ ہو جاتا ہے، اس طرح کے رنگ والے چاند گرہن کو خونی چاند بھی کہا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی ادارے ناسا نے بھی 2014 اور 2015 میں ’بلڈ مون‘ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ چاند گرہن 8 اکتوبر کو دیکھا جا سکے گا۔

بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ چاند کا انتہائی سرخ نظر آنا خوف کی علامت ہوتا ہے اور اس کے نظر آنے پر زمین پر کوئی بڑی تباہی پیش آ سکتی ہے، چاند کا انتہائی سرخ ہو جانا ’خونی تبدیلیوں‘ کا مشابہہ بھی سمجھا جاتا ہے۔

— اے پی فوٹو
— اے پی فوٹو
— اے ایف پی فوٹو
— اے ایف پی فوٹو
— رائٹرز فوٹو
— رائٹرز فوٹو
— اے ایف پی فوٹو
— اے ایف پی فوٹو
— اے پی فوٹو
— اے پی فوٹو
— اے ایف پی فوٹو
— اے ایف پی فوٹو
— اے پی فوٹو
— اے پی فوٹو
— رائٹرز فوٹو
— رائٹرز فوٹو