• KHI: Zuhr 12:37pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 4:34pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:39pm
  • KHI: Zuhr 12:37pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 4:34pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:39pm

سن سِلک فیشن ویک

شائع April 14, 2014

پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیر تحت سن سِلک فیشن ویک کے دوسرے روز مختلف کمپنیوں نے اپنے ملبوسات پیش کئے، ہائی اسٹریٹ فیشن برانڈز جن میں ٹیکسٹائل فیشن ہاؤسز بھی شامل تھے، نے اپنے ڈیزائن پیش کئے۔

دوسرے دن دوپہر کا شو عروج احمد اور کیسیریا پریٹ سمیت ڈیزائنر پریٹ اے پورٹر کے نام رہا، جبکہ شام کو دیپک پروانی، شہلا چتور، ایلن، حنا بٹ سمیت دیگر ڈیزائنرز ایکشن میں نظر آئے۔

شہلا چتور
شہلا چتور