• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

اسپائیڈر مین چلا الیکشن لڑنے

شائع April 14, 2014

یورپ کی مجموعی آبادی سے بھی زیادہ 815 ملین افراد ہندوستانی انتخابات میں ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ بھی ہے، یہ انتخابی عمل بارہ مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔

گوروو کو مقامی لوگ 'اسپائڈر مین' کے نام سے جانتے ہیں شاید اسی لیے گوروو کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے لیے اسی روپ میں گئے۔

ہندوستان میں ایک آزاد امیدوار نے سپر ہیرو کا روپ دھارا  اور ووٹ مانگنے کے لیے گھروں کی کھڑکیوں پر لٹک گیا۔

اب یہ آزاد امیدوار یوں کھڑکیوں پر چڑھتے چڑھتے ایوان تک جاتے ہیں کہ نہیں یہ تو نتائج والے دن پتا لگ جائے گا۔

گوروو شرمانے دھارا اسپائیڈر مین کا روپ اور ووٹ مانگنے کے لیے منفرد طریقہ اختیار کیا۔

انڈین 'اسپائڈر مین' کے انتخاب میں حصہ لینے پر بچے بہت پر جوش ہیں۔

گوروو نہ صرف اسپائیڈر مین بنے بلکہ اسی کی طرح چڑھے کھڑکی پر اور ووٹرز سے مانگ کی کہ ان کے ہی انتخابی نشان پر ٹھپا لگائیں۔

اب جب اسپائیڈر مین گھر میں خود چل کر آئے گا تو بچے تو ہوجائیں گے ناں حیران  اور ساتھ ساتھ انہیں بھرپور تفریح بھی ملے گی ۔