• KHI: Fajr 4:47am Sunrise 6:06am
  • LHR: Fajr 4:04am Sunrise 5:30am
  • ISB: Fajr 4:04am Sunrise 5:33am
  • KHI: Fajr 4:47am Sunrise 6:06am
  • LHR: Fajr 4:04am Sunrise 5:30am
  • ISB: Fajr 4:04am Sunrise 5:33am

شیخوپورہ: وین حادثے میں چھ افراد ہلاک

شائع April 12, 2014
فائل تصویر
فائل تصویر

کراچی: ہفتے کے روز شیخوپورہ میں وین الٹنے سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

حادثے کے فوراً ریسکیو اور امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ پہنچ گئیں۔

حادثے میں کم ازکم آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اور گاڑی کے ٹائر پھٹنے سے یہ واقعہ پیش آیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں لاپرواہی، خراب سڑکوں اور فرسودہ سواریوں کی وجہ سے روڈ حادثات کی شرح بہت ذیادہ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 اپریل 2025
کارٹون : 17 اپریل 2025