• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

ہندوستان کی خواتین ووٹرز

شائع April 12, 2014

ہندوستان میں تقریباً 814 ملین ووٹرز میں سے خواتین کا حصہ 49 فیصد ہے، مگر ان میں سے بیشتر خاص طور پر دیہی ہندوستان کی عورتوں کو لگتا ہے کہ سیاسی جماعتیں ان کے تحفظات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہیں، اور زندگی کے ہر شعبے میں انہیں مردوں سے پیچھا رکھا جا رہا ہے۔

اترپردیش کی ہی دیہی خاتون کام کے دوران پوز دیے کھڑی ہے۔

رائے بریلی کے علاقے میں کانگریس کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کا پھلولوں کے ساتھ استقبال کیا جارہا ہے۔

ہندوستانی خواتین ممبئی کی لوکل ٹرین میں سفر کر رہی ہیں۔

الہ آباد کے قریب واقع علاقے کراچنا میں ایک خاتون اپنے ایک سالہ بچے کے ہمراہ اینٹوں کے بھٹے پر جا رہی ہے۔

ایک خاتون کاشتکار الہ آباد کے قریبی گاﺅں بھائیتورہ میں پھل چن رہی ہے۔

ایک بے اراضی خاتون این جی او ورکر کی بات سن رہی ہے، یہ منظر وارنسی کے نواحی گاﺅں کا ہے۔

وارنسی کے نواح میں بے اراضی خواتین اپنے گاﺅں کی چوپال میں بیٹھی ہیں۔