• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

سکھ یاتری اور بیساکھی میلہ

شائع April 11, 2014

بیساکھی کے میلے میں شرکت کیلئے سینکڑوں سکھ پاکستان کے علاقوں پنجہ صاحب اور ننکانہ صاحب پہنچ گئے، یہ میلہ سکھوں کے سال کے آغاز پر منایا جاتا ہے۔

یاتریوں کی نو روز ہ تقریبات  19 اپریل تک جاری رہیں گی ۔

بیساکھی سکھوں کے نئے سال کے آغاز پر منائے جانے والا میلہ ہے جس کا آغاز جارجین کیلنڈر کے مطابق گیارہ اپریل سے ہوتا ہے۔

اس موقع پر یاتریوں کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

بعض سکھ یاتریوں کے خوشی میں آنسو نکل آئے، ان کا کہناتھا کہ پاکستان آکر انہیں جو پیار اور محبت ملی ہے وہ اسے ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

سکھ یاتری  خصوصی ٹرینوں کے ذریعے جب واہگہ ریلوے اسٹیشن پہنچے تو ان کا استقبال متروکہ وقف املاک بورڈ کے حکام نے کیا۔

بیساکھی کے میلے میں شرکت کیلئے سینکڑوں سکھ پاکستان کے علاقوں پنجہ صاحب اور ننکانہ صاحب پہنچ گئے۔