ہندوستانی لیڈرز انتخابات میں
خبر رساں ادارے
شائع
April 11, 2014
ہندوستان میں لوک سبھا کے انتخابات کا تیسرا بڑا مرحلہ مکمل ہو گیا، 11 کروڑ ووٹرز نے پارلیمنٹ کی اکانوے نشستوں کے لیےمیدان میں آنے والے چودہ سو اٹھارہ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا۔






















