• KHI: Fajr 5:36am Sunrise 6:56am
  • LHR: Fajr 5:15am Sunrise 6:40am
  • ISB: Fajr 5:22am Sunrise 6:50am
  • KHI: Fajr 5:36am Sunrise 6:56am
  • LHR: Fajr 5:15am Sunrise 6:40am
  • ISB: Fajr 5:22am Sunrise 6:50am

‫ہندوستانی لیڈرز انتخابات میں‬

شائع April 11, 2014

ہندوستان میں لوک سبھا کے انتخابات کا تیسرا بڑا مرحلہ مکمل ہو گیا، 11 کروڑ ووٹرز نے پارلیمنٹ کی اکانوے نشستوں کے لیےمیدان میں آنے والے چودہ سو اٹھارہ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیا۔

دہلی میں سات، اڑیسہ میں دس، جھاڑکنڈ میں چار، انڈمان، چندی گڑھ، لکش دویپ، جموں کشمیراور چھتیس گڑھ میں ایک نشست پر ووٹنگ ہوئی۔

راہول گاندھی کانگریس کی طرف سے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں، انھوں نے دہلی میں اپنا ووٹ ڈالا۔

مظفر نگر میں سرسٹھ، مہاراشٹرا میں چون فیصد، مدھیا پردیش میں پچپن اعشاریہ نو آٹھ ووٹنگ ٹرن آؤٹ رہا۔

ہندوستان میں مسلمان اقلیت ضرور ہیں، لیکن ان  کی تعداد کافی زیادہ ہے، لگ بھگ 14 فیصد۔ اس سے ان کی حیثیت اقلیتوں سے کہیں زیادہ ہو جاتی ہے۔ اندازہ ہے کہ لوک سبھا کی 20 فیصد نشستوں کے نتائج کا فیصلہ مسلم ووٹرز کے ذریعے ہوگا۔

ہندوستان میں لوک سبھا کے الیکشن کا چوتھا مرحلہ کل ہو گا جہاں آسام میں تین، گوا میں دو  جبکہ سکّم تری پورہ کے ایک ایک حلقے میں ووٹنگ ہو گی۔

کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی کی بیٹی پریانکا گاندھی اپنے شوہر رابرٹ وادرا کے ہمراہ ووٹ ڈالنے کے لیے آئیں۔

سات اپریل سے شروع ہونے والے انتخابی دنگل میں جہاں تمام سیاسی جماعتیں اپنی کامیابی کے لئے پرعزم ہیں تو وہیں انتخابات میں عوام کی دلچسپی بھی دیدنی ہے۔

کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی نے ہندوستان میں انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ووٹ ڈالا۔

مدھیا پردیش میں نو، مہاراشٹرا میں دس، اترپردیش میں دس، کیرالہ میں بیس، ہریانہ میں دس اور بہار کی چھ نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔

عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال نے بھی دہلی میں ووٹ ڈالا۔

لوک سبھا کی پانچ سو تینتالیس نشستوں کے انتخابات نو مرحلوں میں مکمل ہوں گے جن کے نتائج کا اعلان سولہ مئی کو کیا جائے گا۔