• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

گھڑ سواروں کا روایتی کرتب

شائع April 5, 2014

اسلام آباد میں تیسرا سالانہ ٹینٹ پیگنگ (سواروں کا گھوڑے دوڑا کر میخ اکھاڑنے کا کرتب) کا انعقاد ہوا جس میں گھوڑوں کی ریس نے لوگوں کو مسحور کرکے رکھ دیا۔

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈے اے) کے زیرتحت ہونے والے ایونٹ میں تین سو سے زائد معروف گھڑ سواروں نے شرکت کی، جس کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں صحت مند ماحول کو فروغ دینا تھا۔

گھڑ سواروں کا خاص ملبوسات کے ساتھ مارچ پاسٹ دیکھنے والوں کیلئے متاثرکن ثابت ہوا۔

سجے سنورے گھوڑوں پر سوار ہو کر ان مقابلوں میں حصہ لینا دلیر افراد کا ہی کام ہوتا ہے۔

اس روایتی کھیل کیلئے گھڑ سواروں کی حکمت عملی کے ساتھ ساتھ تماشائیوں کی داد بھی دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔

پچاس سے ساٹھ کی دہائی کی عمر کے کھلاڑی بھی اس مقابلے میں شریک تھے۔

جبکہ خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر، پنجاب کے ساتھ ساتھ افغانستان، چین اور ترکی سے بھی اس مقابلے میں شرکت کیلئے لوگ آئے۔

ایونٹ میں تین سو سے زائد معروف گھڑ سواروں نے شرکت کی۔