• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

مغربی دنیا کے اسٹائلش مین

شائع April 5, 2014

اسٹائل کی دنیا میں خواتین کا راج بر قرار ہے یہ کہنا غلط نہ ہوگا لیکن مرد حضرات بھی کسی سے کم نہیں، ہالی وڈ کے معروف گلوکار اور اداکار جسٹن ٹمبرلیک نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم سے دنیا کے سب سے اسٹائلش مین کا خطاب چھین لیا اور ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔

فیشن ون نامی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ جسٹن ٹمبرلیک کو دنیا کا سب سے اسٹائلش شخص قرار دیا گیا جس پر کافی عرصے سے ڈیوڈ بیکھم کا قبضہ تھا۔
فیشن ون نامی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ جسٹن ٹمبرلیک کو دنیا کا سب سے اسٹائلش شخص قرار دیا گیا جس پر کافی عرصے سے ڈیوڈ بیکھم کا قبضہ تھا۔
تاہم سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکھم بدستور دنیا کے دوسرے سب سے اسٹائلش شخص ضرور قرار پائے ہیں۔
تاہم سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکھم بدستور دنیا کے دوسرے سب سے اسٹائلش شخص ضرور قرار پائے ہیں۔
جس کے بعد تیسرا نمبر ریان گوسلین کے نام رہا۔
جس کے بعد تیسرا نمبر ریان گوسلین کے نام رہا۔
معروف گلوکار ہیری اسٹائل چوتھے۔
معروف گلوکار ہیری اسٹائل چوتھے۔
جبکہ فیریل ولیمز پانچویں پوزیشن پر قابض نظر آتے ہیں۔
جبکہ فیریل ولیمز پانچویں پوزیشن پر قابض نظر آتے ہیں۔
چھٹی پوزیشن ٹام فورڈ کے حصے میں آئی۔
چھٹی پوزیشن ٹام فورڈ کے حصے میں آئی۔
ساتویں پر جیمز فرانکو نے قبضہ کیا۔
ساتویں پر جیمز فرانکو نے قبضہ کیا۔
آٹھویں پر ڈیوڈ گینڈی رہے۔
آٹھویں پر ڈیوڈ گینڈی رہے۔
نویں پر کینی ویسٹ براجمان ہیں۔
نویں پر کینی ویسٹ براجمان ہیں۔
اور دسواں نمبر بریڈلے کوپر کے نام رہا۔
اور دسواں نمبر بریڈلے کوپر کے نام رہا۔