• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

افغان عوام اور نئے صدر کا انتخاب

شائع April 5, 2014

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے پولنگ کا سلسلہ بغیر کسی وقفے کے شام چار بجے تک جاری رہےگا، صدارتی انتخابات میں آٹھ امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

صدارتی امیدوار زلمے رسول، عبداللہ عبد اللہ اور موجودہ صدر حامد کرزئی نے اپنے اپنے حلقوں میں ووٹ کاسٹ کیے۔

سابق وزرائے خارجہ عبداللہ عبداللہ، زلمے رسول اور سابق وزیر خزانہ اشرف غنی کے درمیان سخت مقابلہ توقع ہے۔

افغانستان میں نئے صدر کے چناؤ  کے لیے ووٹنگ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے تک جاری رہے گی۔

افغان عوام آج اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں اور انہیں تلاش ہے ایک ایسے امیدوار کی جو افغانستان کو بغیر کسی بیرونی مداخلت کے ایک مستحکم ملک بناسکے۔

افغان الیکشن کمیشن کے مطابق افغانستان میں ایک کروڑ دس لاکھ افراد ووٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔

جبکہ اڑتیس لاکھ نئے رجسٹرڈ ووٹرز میں تیرہ ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں۔

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے موقع پر پاک افغان سرحد بند کردی گئی ہے۔

سابق گورنر حبیبہ ساروبی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے۔

ووٹنگ کے لیے ملک بھر میں اٹھائیس ہزار پانچ سو پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔

ابتدا میں گیارہ امیدوار صدارتی انتخاب کی مہم چلارہے تھے لیکن صدر حامد کرزئی کے بڑے بھائی قیوم کرزئی سمیت تین افراد دستبردار ہوگئے۔

کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے چار لاکھ سیکیورٹی اہل کار تعینات کئے گئے ہیں۔

آج ہونے والے انتخابات میں کسی بھی امیدوار کے مطلوبہ پچاس فیصد ووٹ حاصل نہ کرنے کی صورت میں ٹاپ دو امیدواروں کے درمیان ون آن ون مقابلہ اٹھائیس مئی کو ہو گا۔