• KHI: Zuhr 12:37pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 4:34pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:39pm
  • KHI: Zuhr 12:37pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 4:34pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:39pm

ناقابل فراموش مقامات

شائع April 4, 2014

ہماری زمین فطرت کی خوبصورتی کا شاہکار ہے، یہاں کہیں صحرا کے رنگ نظر آتے ہیں تو کہیں برفانی وادیاں آنکھوں کو چندھیا دیتی ہیں، اس رنگا رنگ تضاد نے ہی کرہ ارض کو انسانوں کیلئے انتہائی پرکشش اور پراسرار بنا رکھا ہے، اب اتنے منفرد مقامات میں سب سے خوبصورت کا انتخاب تو مشکل ہے مگر یہ چند جگہیں ایسی ضرور ہیں جنھیں دیکھ کر کوئی بھی مسحور ہوسکتا ہے۔

یہ ہے دنیا کی خوبصورت ترین آبشار جو اپنے انتہائی منفرد انداز کی بناء پر اس اعزاز کی مستحق سمجھی جاسکتی ہے، رومانیہ میں واقع بگار کاسکیڈ فال نامی یہ آبشار کا نظارہ کسی کا بھی دل لوٹ سکتا ہے۔
یہ ہے دنیا کی خوبصورت ترین آبشار جو اپنے انتہائی منفرد انداز کی بناء پر اس اعزاز کی مستحق سمجھی جاسکتی ہے، رومانیہ میں واقع بگار کاسکیڈ فال نامی یہ آبشار کا نظارہ کسی کا بھی دل لوٹ سکتا ہے۔