• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

بولی وڈ اداکاروں کی انتخابی جنگ

شائع April 3, 2014

ہندوستان میں عام انتخابات میں سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ بولی وڈ کے کئی ستارے بھی حصہ لے رہے ہیں، جن کی وجہ سے یہ انتخابات پہلے سے بڑھ کر رنگین ہو گئے ہیں۔فتح تو جانے ان کے نصیب میں ہے یا نہیں البتہ عوام کی توجہ حاصل کرنے میں سب پیش پیش ہیں۔

ہیما مالنی بی جے پی کے ٹکٹ پر متھرا سے لوک سبھا کا انتخاب لڑیں گی۔

میرٹھ سے کانگریس کے ٹکٹ پر امیدوار ہیں فلمسٹار نغمہ ۔

راج ببر اس مرتبہ غازی آباد سے الیکشن لڑیں گے،انھوں نے سیاست کو اپنی زندگی میں اس طرح شامل کیا ہے کہ اب تک چار مرتبہ انتخابات جیت چکے ہیں۔

گورداس پور سے الیکشن لڑنے والے ونود کھنہ نے دل میں بسا رکھا ہے بھارتیہ جنتا پارٹی کو۔

شتروگن سنہا کو بی جے پی کا ٹکٹ ملا ہے پٹنہ صاحب سے۔

پریش راول بھی بی جے پی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ جانا چاہتے ہیں۔

راکھی ساونت کو بی جے پی نے بنگال سے لڑانا چاہا مگر وہ ممبئی سے الیکشن لڑنے پر بضد ہیں تاہم یہ سچ ہے کہ انہوں نےبھی بی جے پی کو دل دے رکھا ہے۔