• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

عبداللہ عبداللہ کی حمایت اور ریلیاں

شائع April 2, 2014

افغانستان میں پانچ اپریل کو شیڈول صدارتی انتخابات میں حامد کرزئی کے جانشین سمیت 34 صوبائی کونسلز کے الیکشنز بھی ہوں گے، یہ 2001 میں طالبان کے اقتدار سے باہر ہونے کے بعد اب تک کی سب سے مثبت پیشرفت قرار دی جارہی ہے، صدارتی انتخابات میں عبداللہ عبداللہ، اشرف غنی اور زلمے رسول سب سے نمایاں امیدوار سمجھے جارہے ہیں۔

صدارتی انتخابات میں عبداللہ عبداللہ، اشرف غنی اور زلمے رسول سب سے نمایاں امیدوار سمجھے جا رہے ہیں۔

صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے خواجہ عبد اللہ انصاری کے مزار کا دورہ کیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

سپورٹرز جھنڈے پکڑے الیکشن مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

ایک سیکیورٹی اہلکار صوبۂ ہرات میں افغان صدارتی امیدوارعبداللہ عبداللہ کے حامی کو پیچھے ہٹا رہا ہے۔

صدارتی امیدوار اپنی انتخابی مہم کے دوران ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔

امیدواروں کے علاوہ سپورٹرز کا جوش و خروش بھی دیدنی ہے۔

الیکشن مہم کے دوران عبداللہ عبداللہ کی گاڑی کو سیکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔