• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

فروزن آل ٹائم ٹاپ ٹین میں شامل

شائع April 1, 2014

ڈزنی پروڈکشن کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم 'فروزن' اب تک کی سب سے زیادہ کمانے والی اینیمٹیڈ فلم بن گئی جبکہ اس نے اب تک کی سب سے زیادہ کمانے والی 10 فلموں کی فہرست میں بھی جگہ بنالی ہے۔

اس کارٹون فلم نے اب تک دنیا بھر سے ایک ارب 7 کروڑ سے زائد ڈالرز کما کر پائریٹس آف دی کیرئیبن سیریز کی چوتھی فلم کو پچھاڑ کر آل ٹائم باکس آفس ہٹ فلموں کی فہرست میں 10 ویں جگہ بنالی ہے۔

اس فہرست میں جیمز کیمرون کی فلم اواتار 2 ارب 78 کروڑ سے زائد کما کر پہلے۔

جیمز کیمرون ہی کی تیار کردہ فلم ٹائٹینک 2 ارب 18 کروڑ ڈالرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

سپر ہیروز کی فلم 'دی ایوینجرز' ڈیڑھ ارب ڈالرز سے زائد کما کر تیسرے۔

جبکہ ہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم ایک ارب 34 کروڑ ڈالرز کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہے۔

ایک ارب 21 کروڑ ڈالرز کے ساتھ آئرن مین تھری پانچویں۔

ٹرانسفارمرز ڈارک آف دی مون 1 ارب 12 کروڑ ڈالرز کے ساتھ چھٹے۔

دی لارڈ آف دی رنگز: دی ریٹرن آف دی کنگ ایک ارب 11 کروڑ ڈالرز کیساتھ ساتویں۔

جیمزبونڈ سیریز کی اسکائی فال 1 ارب 10 کروڑ کے ساتھ آٹھویں۔

جبکہ دی ڈارک نائٹ رائزز 1 ارب 84 لاکھ ڈالرز کے ساتھ نویں نمبر پر کھڑی ہے۔