• KHI: Maghrib 6:02pm Isha 7:22pm
  • LHR: Maghrib 5:19pm Isha 6:44pm
  • ISB: Maghrib 5:19pm Isha 6:47pm
  • KHI: Maghrib 6:02pm Isha 7:22pm
  • LHR: Maghrib 5:19pm Isha 6:44pm
  • ISB: Maghrib 5:19pm Isha 6:47pm

فروزن آل ٹائم ٹاپ ٹین میں شامل

شائع April 1, 2014

ڈزنی پروڈکشن کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم 'فروزن' اب تک کی سب سے زیادہ کمانے والی اینیمٹیڈ فلم بن گئی جبکہ اس نے اب تک کی سب سے زیادہ کمانے والی 10 فلموں کی فہرست میں بھی جگہ بنالی ہے۔

اس کارٹون فلم نے اب تک دنیا بھر سے ایک ارب 7 کروڑ سے زائد ڈالرز کما کر پائریٹس آف دی کیرئیبن سیریز کی چوتھی فلم کو پچھاڑ کر آل ٹائم باکس آفس ہٹ فلموں کی فہرست میں 10 ویں جگہ بنالی ہے۔
اس کارٹون فلم نے اب تک دنیا بھر سے ایک ارب 7 کروڑ سے زائد ڈالرز کما کر پائریٹس آف دی کیرئیبن سیریز کی چوتھی فلم کو پچھاڑ کر آل ٹائم باکس آفس ہٹ فلموں کی فہرست میں 10 ویں جگہ بنالی ہے۔