• KHI: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • LHR: Fajr 3:52am Sunrise 5:20am
  • ISB: Fajr 3:52am Sunrise 5:22am
  • KHI: Fajr 4:38am Sunrise 5:59am
  • LHR: Fajr 3:52am Sunrise 5:20am
  • ISB: Fajr 3:52am Sunrise 5:22am

گرین شرٹس کے ہاتھوں بنگال ٹائیگرز کی ہار

شائع March 31, 2014

بنگلہ دیش میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے میزبان بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی، میر پور کے شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے بلے بازوں نے شائقین کرکٹ کو انتہائی مایوس کیا۔

پاکستان نے یہ میچ 50 رنز سے جیت لیا جبکہ بنگلہ دیش نے  متعلقہ اوورز میں صرف 140 رنز ہی بنائے اور اس کے سات کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔
پاکستان نے یہ میچ 50 رنز سے جیت لیا جبکہ بنگلہ دیش نے متعلقہ اوورز میں صرف 140 رنز ہی بنائے اور اس کے سات کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔