• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm

اسلام آباد میں بارشیں

شائع March 29, 2014

اسلام آباداور مانسہرہ کئی شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوہستان میں پہاڑوں پر شدید برفباری ہوئی ہے جبکہ مری میں 3 روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

حالیہ بارشوں کے باعث اسلام آباد کا سملی ڈیم تقریباً بھرگیا ہے اور پانی کی سطح 2314 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔

سملی ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 2315 فٹ ہےجبکہ پہرحافظ آباد اور اس کے گردونواح پنڈی بھٹیاں، جلالپور بھٹیاں، سکھیکی ، کالیکی اور ونیکے تارڑ سمیت مختلف دیہات اور قصبات میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کے ساتھ شدید ژالہ باری بھی ہوئی۔

بارش کی وجہ سے شہر بھر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ ضلع بھر میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں۔

بارشوں کی وجہ سے جھتری بیچنے والوں کی چاندی ہوگئی ہے اور ان کا کاروبار عروج پر ہے۔