• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

لائف اسٹائل فیشن ویک

شائع March 29, 2014

نئی دہلی میں رنگا رنگ لائف اسٹائل فیشن ویک جاری ہے خوبصورت ملبوسات زیب تن کئے جب ماڈل ریمپ پر آئیں تو شائقین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

نئی دہلی میں لائف اسٹائل فیشن ویک میں ریمپ پر ماڈلز کی لہراتی چال نے کردیا کمال۔

فیشن کے قدیم اور جدید رنگوں کے امتزاج سے تیار ملبوسات سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

خوبصورت ملبوسات زیب تن کئے جب ماڈل ریمپ پر آئیں تو شائقین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

ڈیزائنر چارو پراشر نے انڈین اینٹیک کڑھائی کو نئے انداز کے ساتھ پیش کرکے خوب داد وصول کی۔

فیشن ویک تیس مارچ تک جاری رہے گا جس میں دنیا بھر سے ایک سو اٹھارہ ڈیزائنرز شرکت کریں گے۔

ملبوسات سردی اور خزاں کے موسم کو دھیان میں رکھ کر بنائے گئے ہیں۔

جس میں گہرے رنگوں کے ساتھ مختلف قسم کے کوٹ تیار کیئے گئے ہیں۔