• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

افغانستان سے پاکستانی علاقے میں چھ ماٹر گولے فائر

شائع March 29, 2014
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماٹر گولے تحصیل غلام خان میں آکر گرے، تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماٹر گولے تحصیل غلام خان میں آکر گرے، تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان تحصیل غلام خان میں آج ہفتے کے روز افغانستان کی جانب سے چھ مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔

پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان سے متصل افغان علاقے سے فائر کیے جانے والی ماٹر گولے تحصیل غلام خان میں آکر گرے ہیں۔

تاہم علاقے میں آبادی نہ ہونےکی وجہ سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

خیال رہے کہ افغان سرحدی علاقے سے پاکستان علاقوں میں ماٹر گولے فائر کیے جانے کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، بلکہ اس سے قبل متعدد مرتبہ اس طرح کے واقعات پیش آچکے ہیں جن میں کئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024