• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

افغانستان میں نوروز کا جشن

شائع March 28, 2014

علاقائی جشن, نوروز کی تقریبات، گيارہ ملکوں اسلامی جمہوریۂ ایران ، عراق، پاکستان، ترکمانستان، تاجکستان، قرقیزیہ، جمہوریۂ آذربائیجان، آرمینیا، ازبکستان، قزاقستان اور ہندوستان کی شرکت سے افغانستان کے ایوان صدر میں منائی جا رہی ہیں۔ پہلے اس جشن کا انعقاد ایوان پغمان میں ہونا طے تھا۔ یہ پانچواں سال ہے کہ نوروز منانے والے ممالک اعلیٰ سطح پر جشن نوروز کا انعقاد کرتے آرہے ہیں اور افغانستان میں بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔

اسلامی جمہوریۂ ایران، افغانستان، تاجکستان اور پاکستان کے صدور نے علاقائی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

ڈاکٹر حسن روحانی، امام علی رحمان، ممنون حسین اور حامد کرزئی نے کابل میں نوروز کے عالمی جشن کے انعقاد کے موقع پر چار جانبہ ملاقات کی اور علاقائی ملکوں کی تہذیب و ثقافت اور ان ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کی تقویت کو ضروری قرار دیا۔

آرٹسٹ پرفارم کرتے ہوئے۔
آرٹسٹ پرفارم کرتے ہوئے۔
پاکستانی صدر مملکت ممنون حسین افغان صدر حامد کرزئی کی دعوت پر جشن نوروز میں شرکت کے لئے کابل میں ہیں۔

فارسی زبان سے تعلق رکھنے والے ان تینوں ملکوں کے صدور نے فارسی زبان کو نوروز کو امن و دوستی کا جشن قرار دیا اور علاقے میں امن واستحکام کے قیام کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت پر تاکید کی۔

اس موقع پر علاقائی دھن اور رقص بھی پیش کیے گئے

نوروز، افغانستان میں بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔

ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی شرکاء سے مخاطب ہیں۔

ڈھول کی تھاپ پر اٹن پر رقص کرتے پرفامرز۔

اس موقع پر پرفامرز مختلف کرتب دکھاتے رہے اور لوگوں کی داد وصول کرتے رہے۔