• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

پنڈ دادن خان: بس کھائی میں گرنے سے تین افراد ہلاک

شائع March 28, 2014
ابتدائی اطلاعات کے مطاب روالپنڈی سے لاہور آنے والی بس کو حادثہ موٹر وے پر للہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطاب روالپنڈی سے لاہور آنے والی بس کو حادثہ موٹر وے پر للہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔

پنڈ دادن خان: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے پنڈ دا دن خان کے قریب آج جمعے کی صبح ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے کم سے کم تین افراد ہلاک اور دس کے قریب زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق روالپنڈی سے لاہور آنے والی بس کو حادثہ موٹر وے پر للہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024