• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

فیس بک پر شکیرا کا راج

شائع March 27, 2014

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پاپ اسٹارز کا راج جاری ہے کولمبین پاپ اسٹار شکیرا نے ساتھی گلوکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا اور ساڑھے آٹھ کروڑ سے زائد چاہنے والوں کے ساتھ فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئی ہیں۔

امریکی جریدے کی جانب سے جاری کی گئی اس فہرست میں کولمبین پاپ اسٹار شکیرا سب سے آگے ہیں جن کے چاہنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 64 لاکھ 20 ہزار 722 ہے۔

جب کہ دوسرے نمبر پر گلوکار ریحانا ہیں جن کے چاہنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 62 لاکھ 71 ہزار591 ہے۔

فہرست میں تیسرے نمبر پر بھی ایک گلوکار ایمینم کا نام درج ہے جن  کے چاہنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 39 لاکھ 35 ہزار 160 ہے ۔

پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔

مائیکل جیکسن پانچویں۔
مائیکل جیکسن پانچویں۔
وین ڈیزل چھٹے۔
وین ڈیزل چھٹے۔
گلوکار کیٹی پیری نے ساتویں پوزیشن اپنے نام کی۔

ول اسمتھ آٹھویں۔
ول اسمتھ آٹھویں۔
جسٹن بیبر ہیں نویں نمبر پر۔
جسٹن بیبر ہیں نویں نمبر پر۔
اور سب سے آخر میں لیڈی گاگا دسویں نمبر پر موجود ہیں۔